73

اپوزیشن کی تحریک ناکام ہوچکی

وزیر اعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق نے کہا کہ اپوزیشن کی تحریک ناکام ہوچکی ہے، اُن کو منہ کی کھانی پڑی ہے۔

نعیم الحق نے کہا کہ اپوزیشن کی بدنیتی شروع سے ہی عیاں تھی، جبکہ چیئرمین سینیٹ پر ایسا کوئی الزام نہیں تھا کہ یہ تحریک کامیاب ہوتی۔

انہوں نے کہا کہ سینیٹ کے اندر سیاسی استحکام کاماحول برقرار رہےگا، تعداد پر تبصرہ نہیں کروں گا، مجھے یقین تھا اپوزیشن مطلوبہ تعدادمیں ووٹ حاصل نہیں کرسکےگی۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں