56

ایم ڈی اے کی تیسر ٹاؤن اسکیم غریب عوام کے لیے ہے، سعید غنی

کراچی وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ ایم ڈی اے کی تیسر ٹاؤن اسکیم غریب عوام کے لیے ہے اور اس کے خلاف جو پروپیگنڈا کیا جارہا ہے اس میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ ماضی میں جو اسکیمیں تعطل کا شکار ہوئیں ہم ان کو بھی مکمل کروائیں گے اور تیسر ٹاؤن اسکیم کو بھی مقررہ وقت میں مکمل کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ اتنے آسان اور کم قیمت پلاٹس کراچی میں ملنا ناممکن ہے۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں