562

شہر قائد, پرائیویٹ سکولز کو جون جولائی کی فیس واپس کرنے کے احکامات، نوٹیفیکشن جاری

سپریم کورٹ کے احکامات کے بعد ڈائریکٹر جنرل آف پرائیویٹ اسکولز ڈاکٹر منسوب حسین صدیقی نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے احکامات کے تحت تمام پرائیویٹ اسکول انتظامیہ کو جون جولائی کی فیس نہ لینے اور پچھلے جون جولائی کی فیسیں ایڈجسٹمنٹ کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں

نوٹیفکیشن میں پڑھا جاسکتا ہے اگر کوئی پرائیویٹ اسکول انتظامیہ ان احکامات کو نظر انداز کرتے ہوئے زبردستی اگر جون جولائی کی فیسیں لیں گی تو ان کا اسکول رجسٹریشن منسوخ کردیا جائے گا

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں