324

محکمہ تعلیم کا سندھ میں سکول کی چھٹیوں کا شیڈول تبدیل کرنے کا فیصلہ

محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی نے امتحانات اور چھٹیوں کے شیڈیول کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کردیااب امتحانات 20 مارچ سے 30 اپریل تک اور چھٹیاں یکم مئی سے 30 جون تک کرنے کا فیصلہ،

پہلے امتحانات کے بعد پڑھائی نہیں ہوتی تھی اور پھر اپریل ۔ مئی ایسے ہی چلے جاتے تھے اور پھر جون۔جولائی سمیت کل 4 ماہ کی چھٹیاں ہوتی تھیں

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں