69

مفتاح اسماعیل عدالت پہنچ گئے، گرفتاری سے بچنے کے لیے عدالت میں درخواست دائر

سابق وزیر خزانہ اور لیگی رہنما مفتاح اسماعیل نے نیب گرفتاری سے بچنے کے لیے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا ہے، مفتاح اسماعیل نے عدالت میں درخواست دائر کی ہے جس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ نیب کارروائی بدنیتی پر مبنی ہے، نیب نے جب بھی طلب کیا میں وہاں گیا ہوں تاہم گرفتاری کا خدشہ ہے لہذا حفاظتی ضمانت دی جائے۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں