59

نیب نے خواجہ آصف کو آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں طلب کرلیا

سابق وزیردفاع اور پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ قومی احتساب بیورو (نیب) کے راولپنڈی میں واقع دفتر میں پیش ہو گئے۔

نیب نے خواجہ آصف کو آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں طلب کیا ہوا ہے۔

نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم خواجہ آصف کا بیان ریکارڈ کرے گی، نیب نے خواجہ آصف سے اثاثوں سے متعلق تفصیلات طلب کر رکھی ہیں۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں