54

وزیراعظم عمران خان کادواؤں کی قیمتیں بڑھانےوالوں کےخلاف فوری کارروائی کا حکم

وزیراعظم نے ادویات کی قیمتیں بڑھانے والوں کےخلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔

وزیراعظم عمران خان نے دواؤں کی قیمتیں بڑھانےوالوں کےخلاف فوری کارروائی کا حکم جاری کردیا۔

اس حوالے سے عمران خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ 72 گھنٹوں میں دواؤں کی قیمتوں کو پرانی سطح پر واپس لایا جائے۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں