96

وزیراعلیٰ سندھ نےخیرپور کی غریب بچی کو کراچی سول اسپتال کے برنس وارڈ میں داخل کر ادیا

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نےخیرپور کی غریب بچی زہرہ کو کراچی بھلا کر سول اسپتال کے برنس وارڈ میں داخل کر ادیاہے۔

ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے بچی زہرہ کو کراچی بھلا کر سول اسپتال کے برنس وارڈ میں داخل کر ادیاہے۔

وزیراعلیٰ سندھ نے بچی کے بہتریں علاج کے احکامات دیئے ہیں۔

بچی زہرہ کا جسم 13 فیصد جھسل گیا ہے، غربت کے باعث انکے والدین بچی کا علاج کروانے سے قاصر تھے۔

ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کےمطابق بچی کے والد منٹھار پھلپوٹو نے وزیراعلیٰ سندھ کو فیس بک پر علاج کیلئے اپیل کی تھی۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں