60

پاکستان تحریک انصاف کا یوم تاسیس، کراچی میں جلسے کی تیاریاں مکمل

کراچی میں سیاسی درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے ایم کیو ایم پاکستان کئ بعد اب پاکستان تحریک انصاف کے 23ویں یوم تاسیس پر گلشن اقبال منگل بازار گرؤانڈ میں جلسے کا انعقاد کیا جا رہا ہے

پی ٹی آئی قیادت کی جانب سے جلسے کے لیے شام 7 بجے کا وقت دیا گیا ہے جب کہ جلسے کی تشہیر کے لیے شہر بھر میں پینافلیکس آویزاں کیے گئے ہیں۔

پارٹی کے یوم تاسیس کے موقع پر منعقدہ جلسے سے پی ٹی آئی کی مقامی قیادت اور دیگر رہنما خطاب کریں گے۔

پولیس کے مطابق جلسہ گاہ کی سیکیورٹی کے لیے 260 پولیس اہلکار تعینات کیے گئے ہیں جب کہ یونیورسٹی روڈ پر ٹریفک کھلی رہے گی۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں