پاکستان رینجرزکی مختلف علاقوں میں کارروائی،3 ملزمان گرفتار

Share this on WhatsAppپاکستان رینجرز (سندھ) نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائمز میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ گڈاپ کے علاقے میں کارروائی کے دوران ملزم فیضان کو گرفتار کیا گیا،جو ڈکیتی … Continue reading پاکستان رینجرزکی مختلف علاقوں میں کارروائی،3 ملزمان گرفتار