81

کراچی میں بارش کاسسٹم برسے بغیر چلا گیا

مغربی ہواؤں کا سسٹم برسے بغیر ہی کراچی سے نکل گیا، ڈائرکٹر محکمہ موسمیات کہتے ہیں کہ شہرمیں بوندا باندی اور ہلکی بارش کا بھی اب کوئی امکان نہیں، البتہ بلوچستان اور بالائی سندھ میں آج بارش ہو گی۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں