31

کراچی میں صبح ہلکی بارش سے موسم خوش گوار

کراچی میں صبح سویرے ہلکی بارش اور تیز ہوا چلنے سے موسم خوش گوار ہو گیا، شہر میں کئی جگہ دھوپ ہونے کے باوجود ہلکی بوندا باندی ہوئی۔

کئی سڑکوں پر بارش کے بعد پھسلن پیدا ہو گئی جس کے باعث متعدد موٹر سائیکل سوار سلپ ہو کر حادثے کا شکار ہو گئے۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں