50

کراچی میں کپڑے کے گودام میں لگی آگ کو بجھا دیا گیا

کراچی کے علاقے شیرشاہ کی کباڑی مارکیٹ میں واقع کپڑے کے ایک گودام میں آگ لگ گئی، جسے کافی جدوجہد کے بعد بجھا دیا گیا ہے۔

فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ بجھانے کے بعد کپڑے کے گودام میں کولنگ کا عمل جاری ہے۔

فائر بریگیڈ حکام نے یہ بھی بتایا ہے کہ 6فائر ٹینڈرز نے آگ بجھانے کے عمل میں حصہ لیا جبکہ آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں