کوئٹہ: پشتون آباد میں مسجد میں دھماکہ

Share this on WhatsAppکوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں مسجد رحمانیہ کے قریب دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں مسجد کے پیش امام شہید جب کہ 13 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا … Continue reading کوئٹہ: پشتون آباد میں مسجد میں دھماکہ