سعودی سفارتخانے کے میڈیاسیکشن کے نئے انچارج نے ذمے داریاں سنبھال لیں

سعودی سفارتخانے کے میڈیاسیکشن کے نئے انچارج علی خالدالدوسری نے اپنی ذمے داریاں سنبھال لیں علی خالدالدوسری کاچارج لینے کے بعد مختلف شخصیات سے ملاقاتیں اوررابطے شروع کردیئے ہیں نواف سعیدالمالکی کی سربراہی میںپاک سعودی تعلقات کومزیدمضبوط بنانے کے لیے مزید پڑھیں